• ستمبر 23, 2021

لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور: لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔

لاہور میں رات سے وقفے وفقے سے ہونیوالی بارش سے حبس کی شدت میں کمی آگئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد میں بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی۔ خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔ کراچی، ٹھٹہ، بدین اور تھر پارکرمیں بوندا باندی کی توقع ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جوڈیشل مجسٹریٹ نے نذیر چوہان کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

Read Next

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو ڈیڑھ کروڑ کا سونا، چاندی اور نقدی لوٹ کر فرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے