• اکتوبر 22, 2021

لاہورمیں نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی

لاہور: سندر کے علاقہ میں اوباش نوجوان نے نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

  رپورٹ کے مطابق سندر کے علاقے میں رانا عارف نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کرالف نامی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر محمد سیف الرحمن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ خاتون کاکہنا ہے ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے کر اسے ایک پوش علاقے میں بلایا اور کسی دفتر میں لے جانے کے بجائے اپنے گھر لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شادی کے سوال پر سلمان کا بھارتی گلوکارہ کو دلچسپ جواب

Read Next

عامر لیاقت حسین کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے