• دسمبر 1, 2021

لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا

لاہور:  لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا۔

راولپنڈی سیکشن پر ٹرین آپریشن پانچ روز سے کالعدم جماعت کے دھرنے کی وجہ سے مکمل طور پر بند تھا۔ ذرائع کے مطابق سیکشن بند ہونے سے ریلوے کو ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا مالی خسارہ برداشت کرنا پڑا۔ جن افراد نے ریزرویشن کروائی تھیں، انہیں سخت مشکلات کا سامنا رہا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل 2 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

Read Next

حمزہ شہباز کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، رہائی پر مبارکباد، لاہور آنے کی دعوت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے