• اکتوبر 27, 2020

لاک ڈاون کے دوران بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے دوران بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

پاکستانی شہری بھارت گئے تھے، جہاں وہ لاک ڈاون کے باعث وہاں کی مختلف ریاستوں میں پھنس گئے تھے۔ پاکستانی شہری گجرات، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، دہلی اور راجھستان میں پھنسے ہوئے تھے۔

دو سو پاکستانیوں کی واپسی بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کا کراچی کے لوگوں کو درپیش مسائل حل کرنے کے عزم کا اعادہ

Read Next

حکومت کا اورنج لائن ٹرین کو شمسی توانائی پر منتقل کرنیکا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے