• اکتوبر 22, 2021

لاس اینجلس کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی، 3 فائر فائٹرز زخمی

نیویارک: امریکی شہر لاس اینجلس کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی، دھویں کے سیاہ بادل فضا میں بلند ہوتے رہے۔

امریکا کے معروف شہر لاس اینجلس سے 24 کلومیٹر دور لکڑی کے گوادم میں آگ بھڑک اٹھی، آگ بجھانے کے عمل میں کئی گاڑیوں سمیت 115 ورکرز نے حصہ لیا، تین فائر فائٹرز زخمی ہو گئے۔

آگ سے ہزاروں ٹن لکڑی جل کر خاک ہو گئی، انتظامیہ نے لوگوں کو متاثرہ علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے، حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خاتون کا زیادتی کے بعد قتل،برطانوی عدالت کی پولیس اہلکار کو عمر قید کی سزا

Read Next

اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری، صیہونی فورسز نے مزید 2 افراد کو شہید کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے