• جولائی 28, 2021

قومی کرکٹر حسن علی کا بھائی اشتہاری ملزم نکلا

گوجرانوالا:  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کے بھائی اشتہاری ملزم نکلے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے لدھے والا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حسن علی کے اشتہاری بھائی خرم شہزاد کو گھر سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خرم شہزاد نے اپنے 8 ساتھیوں سے ملکر کوٹ شیرا میں نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس کو مقدمہ نمبر 719/20 میں مطلوب تھا، وہ گزشتہ ایک سال سے روپوش تھا۔ خرم شہزاد کا جھگڑا ہوا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کر گئیں

Read Next

کورونا کا پھیلاؤ تیز: مہلک وائرس مزید 39 جانیں لے گیا، 2783 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے