• اکتوبر 26, 2021

قومی ٹی 20کپ،امام الحق زخمی ہوگئے

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹٰیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نیشنل ٹی 20کپ کے دوران باؤنڈری بورڈ سے ٹکر کر زخمی ہوگئے۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں قومی ٹی20کا میلہ جاری ہے جس میں آج بھی دو میچ ہونگے۔

آج کے روز پہلے میچ میں سدرن پنجاب کے خلاف بلوچستان کے کپتان امام الحق فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری بورڈ سے ٹکرا کر زخمی ہوگئے جن کو سٹریچر سے منتقل کیا گیا۔

خیال رہے کہ ورلڈ ٹی 20کے لئے اعلان کردہ پاکستان کے 15رکنی سکواڈ میں امام الحق کا نام شامل نہیں ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنجاب: ائیر ایمبولینس سروس کیلئے 10 گائرو کاپٹر خریدنے کی منظوری

Read Next

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے