• جنوری 19, 2021

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی، پلیئرز کل سے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کریں گے

آکلینڈ:قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا، پلیئرز کل سے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں اِن ایکشن ہوں گے۔ پاکستان شاہینز کی وانگرائے میں ٹریننگ، تین گھنٹے کا پریکٹس سیشن کیا۔ نوجوان کھلاڑیوں کا نیوزی لینڈ اے کے ساتھ چار روزہ میچ 17 دسمبر سے شروع ہو گا۔

دوسری جانب پاکستان شاہینز کی کرکٹ ٹیم نے وانگرائے میں ٹریننگ شروع کر دی، تین گھنٹے سے زائد پریکٹس سیشن میں، نیٹ میں بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں، بھرپور فیلڈنگ ڈرلز کیں۔ پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان واحد چار روزہ میچ سترہ دسمبر سے شروع ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کابل میں دھماکہ، ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی سیکرٹری سمیت جاں بحق

Read Next

فٹبال کے بڑے ایوارڈ بیلان ڈی آر کی ڈریم ٹیم بن گئی، لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو بھی شامل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے