• جولائی 30, 2021

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق ’وکٹ کیپر‘ بن گئے

لاہور: انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی کرکٹ سکواڈ کی ڈربی میں پریکٹس جاری ہے، پریکٹس سیشن کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق ’وکٹ کیپر‘ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز نے ایک گھنٹے تک فیلڈنگ سیشن کیا، قومی سکواڈ آج چار گھنٹے سے زائد پریکٹس کرے گا، کل صرف چند بلے بازوں کو نیٹ کروایا جائے گا۔ قومی اسکواڈ کل دوپہر میں ڈربی سے کارڈف روانہ ہوگا۔

دوسری طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق ’وکٹ کیپر‘ بن گئے، پریکٹس کے دوران انہوں نے دستانے پہن لیے اور پریکٹس سیشن میں بھی خود حصہ لیا۔

یاد رہے کہ پاک انگلیڈپہلا ون ڈے 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانوی وزیر اعظم کا کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں اٹھانے کا اعلان

Read Next

آل پنجاب فٹ بال چمپئین شپ کا اعزاز سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنے نام کر لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے