• نومبر 24, 2020

قومی خواتین ٹی 20 کرکٹ کپ، افتتاحی میچ کل کھیلاجائیگا

لاہور: قومی خواتین ٹی 20 کرکٹ کپ کا افتتاحی میچ کل کھیلا جائے گا۔

پی سی بی چیلنجر کی قیادت کرنیوالی منینہ علی نے ایونٹ اپنے نام کرے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ پی سی بی بلاسٹر کو لیڈ کرنے والے عالیہ ریاض نے بھی ایونٹ میں فاتح کے طور پر سامنے آنے کا کہا ہے۔ پی سی بی ڈائنامائٹس کی قائد رمیم شمیم ٹرافی کو اپنے شو کیس میں سجانے کیلئے پرعزم ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ساکشی دھونی کی سالگرہ، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شرکت

Read Next

کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلو ک سے پریشان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے