• اپریل 14, 2021

قطری بری فوج کے کمانڈر کی آرمی چیف سےملاقات

راولپنڈی:قطر کی امیری بری فورسز کے کمانڈر سعید حسن محمد الخیرین  نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اورعلاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل  اور دفاعی و سیکیورٹی تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق قطری کمانڈر نے خطے میں امن کیلئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج قطر کے ساتھ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتی ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ووٹ کیوں ضائع کیا! وزیر اعظم نے شہریار آفریدی کو ڈانٹ پلا دی

Read Next

وزیراعظم کے لیے اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے