• ستمبر 26, 2021

قصور کچہری چوک میں M19A1ٹریگیڈ ایئر ڈیفنس گن کا ماڈل نصب کرنے کی تقریب کا انعقاد

قصور کچہری چوک میں M19A1ٹریگیڈ ایئر ڈیفنس گن کا ماڈل نصب کرنے کی تقریب کا انعقاد۔صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر، ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل،کرنل حسین سمیت ضلعی انتظامیہ اور آرمی کے افسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیرنے کہا کہ آج کا دن پوری پاکستانی قوم اور مسلح افواج کی ہمت اور جذبے کی یاد دلاتا ہیں شہدائے وطن کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

رتو ڈیرو میں بدامنی راج قائم ، رکشہ سوار نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

Read Next

کامران علی افضل چیف سیکرٹری، راؤ سردار آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے