• دسمبر 7, 2021

قصور: ڈکیتی میں ملوث خاتون پر بہیمانہ تشدد، 2 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست

قصور: قصور کے تھانہ صدر میں ڈکیتی واردات میں ملوث خاتون پر بہیمانہ تشدد کا معاملہ سامنے آنے پر آئی جی پنجاب نے دو پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا۔

قصورمیں بااثرخاتون کی جانب سے زیرحراست خاتون پر تشدد کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساجدہ نامی خاتون عورت پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل ویڈیو بنا رہی ہے۔

واقعہ کامقدمہ درج کر لیا گیا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نےلیڈی کانسٹیبل اور پولیس اہلکار کو نوکری سے برخاست کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سپریم کورٹ: شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

Read Next

رواں سال 17 ٹی ٹونٹی میچز جیتنے پر بےحد خوش ہوں : بابر اعظم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے