• مئی 23, 2022

قسمت کا لکھا ٹل نہیں سکتا، فریال محمود کا اپنی شادی ٹوٹنے پر تبصرہ

اسلام آباد:  اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو مکمل کرنے کیلئے شادی نہیں کی تھی۔

 حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی شادی ٹوٹنے پر بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ قسمت کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا اور ان کی قسمت میں سابق شوہر دانیال راحیل کے ساتھ علیحدگی لکھی تھی تو اس رشتے کا ختم ہونا لازم تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کے اور دانیال راحیل کے بارے میں مزید باتیں کی جائیں کیونکہ شادی ہر انسان کا نجی مسئلہ ہے اور ہمیں کسی کی ذاتی زندگی پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل آباد میں سبزیاں اور پھل روزانہ کی بنیاد پر مہنگے، شہری مسائل سے دوچار

Read Next

سندھ میں 2 ماہ کے دوران ہراسگی سمیت سائبر کرائم کی 600 سے زائد شکایات موصول

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے