• جنوری 23, 2021

قبائلی اضلاع میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے قدرتی حسن ماند پڑ گیا

پشاور:  خیبرپختونخوا میں ضم شدہ 7 قبائلی اضلاع میں سوئی گیس کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے،پہاڑوں کا حسن ماند پڑ گیا ہے۔

صوبائی چیئرمین ماحولیات کے مطابق لکڑی کو بطور ایندھن استعمال کرنے سے جنگلات اور قدرتی ماحول کو بہت نقصان پہنچ چکا ہے،خیبر اور مہمند میں سوئی گیس سروے پر کام جاری ہے۔

درختوں کی بے دردی سے کٹائی اوراس پرمحکمہ جنگلات کی معنی خیز خاموشی نے کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘آج کا جلسہ فیصلہ کن گھڑی، پی ڈی ایم نااہل حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی’

Read Next

بھارت میں کسانوں کا مودی سرکار کیخلاف احتجاج جاری، کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے