• نومبر 30, 2020

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں،شبلی فراز

اسلام آباد:شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بعض جماعتیں اپنے مفاد کیلئے عوام کو قومی اداروں کیخلاف بڑھکانے کی غلطی کر رہی ہیں، قومی ادارےملک کی بقا اور سلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں، عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائیں گے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پارلیمنٹ حملہ کیس،درخواست پر فیصلہ محفوظ،29 اکتوبر کو سنایا جائے گا

Read Next

پاکستان میں انتشارکیلئے بھارت افغان سرزمین استعمال کرنا چاہتا ہے،وزیر اعظم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے