• دسمبر 5, 2021

قادر خان مندوخیل کے قومی اسمبلی کے احاطہ میں داخلہ پر پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کے قومی اسمبلی کے احاطہ میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

قومی اسمبلی و سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں غیر پارلیمانی رویہ اختیار کرنے پر قادر خان مندوخیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے احاطے میں پابندی 19 نومبر کے اجلاس کے لیے ہوگی۔

سپیکر اسد قیصر نے یہ کارروائی قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے رولز کے تحت ان کو تفویض اختیارات کے تحت کی ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون سازی کی جانب سے قادر خان مندوخیل کو خط جاری کیا ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارتی گلوکار روحان ارشد نے اسلام کیلئے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

Read Next

بلاول بھٹو کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد سکھ برادری کو گرونانک کے یومِ پیدائش کی مبارکباد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے