• جنوری 24, 2021

قائداعظم نے وقت کے سامراج کو اپنے تدبر اور ثابت قدمی سے شکست دی: وزیر اطلاعات

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ قائداعظم نے وقت کے سامراج کو اپنے تدبر اور ثابت قدمی سے شکست دی، عمران خان ان کے تصورات کی روشنی میں پاکستان کو جدید، اسلامی، فلاحی ریاست بنانے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نئے پاکستان کو قائد کے افکار سےہی سنوارنا چاہتے ہیں، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نیا پاکستان قائداعظم کے خواب کی تعبیر بنے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کرسمس تقریبات ملک بھر میں جاری، گرجا گھروں میں عبادات، ملکی استحکام کیلئے دعائیں

Read Next

دنیا بھر میں آج کرسمس تقریبات، کورونا کی وجہ سے رونقیں کچھ ماند پڑ گئیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے