• جنوری 17, 2022

فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر، اگلے ماہ عہدہ سنبھالیں گے

لاہور: فیصل حسنین کو پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا گیا، وہ جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ فیصل حسنین سپورٹس ایڈمنسٹریشن میں 35 سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ آئی سی سی کے چیف فنانشل آفیسر اور زمبابوے کرکٹ کے ایم ڈی بھی رہ چکے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کامران اکمل پی ایس ایل 7سے دستبردار ہوگئے

Read Next

پاک ونڈیز ٹیموں کا پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آج کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آمنا سامنا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے