• جنوری 28, 2022

فیصل آباد: سابقہ دشمنی کی بناء پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا

فیصل آباد: تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں سابقہ دشمنی کی بناء پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔

ضلع فیصل آباد کے تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چکنمبر 106 گ ب میں مخالفین نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے قتل ہونے والوں میں اشتیاق اور جاوید شامل ہیں ،مسلح ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سٹیج ڈرامہ کے دوران ہلڑ بازی،اداکارہ ماہ نور نے مقدمہ درج کرادیا

Read Next

پب جی گیم پر دوستی، خاتون کیساتھ زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے