• دسمبر 1, 2021

فیصل آباد: لڑکی کو تنگ کرنے پر بھائی نے لڑکے کو گولیاں مار دیں، سول ہسپتال منتقل

فیصل آباد: فیصل آباد میں لڑکی کو تنگ کرنے پر بھائی نے لڑکے کو گولیاں مار دیں، ریسکیو نے زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

فیصل آباد کے علاقے 73 ٹبی کھڑلیانوالہ میں گولیاں لگنے سے 18 سالہ حمزہ زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم کو رنج تھا کہ حمزہ اس کی بہن کو تنگ کرتا ہے، گولی لڑکی کو فون کرنے پر ماری گئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا حکومت کا اسٹامپ نویسوں کو ای سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ

Read Next

ٹرائیکا پلس اجلاس: طالبان کے ساتھ روابط جاری رکھنے پر اتفاق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے