• ستمبر 18, 2021

فیشن ڈیزائنر ٹمی رائے کے گھر مجلس عزا کا اہتمام

لاہور: فیشن ڈیزائنر ٹمی رائے اور فلمساز شازیہ رائے کے گھر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے مصائب کربلا بیان کئے۔

رپورٹ کے مطابق نوحہ خواں احسن عباس، حمیرا ارشد سمیت معروف نوحہ خوانوں نے سوز و سلام پیش کیا۔ اس موقع پر کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھا گیا تھا۔ مجلس میں اداکارہ لیلیٰ، میرا، ہنی شہزادی ،خوشبو ،حمیرا ارشد ،ارشما سمیت دیگر شوبز حلقوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عمیر رانا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا

Read Next

کشمیر پریمیئر لیگ، راولاکوٹ ہاکس کی میرپوررائلز کو ہرا کر فائنل میں رسائی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے