• دسمبر 8, 2021

فیس بک نے چہرے کو شناخت کرنے والا فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک نے چہرے کو شناخت کرنے والا فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیس بک ایک ارب صارفین کا سکین ڈیٹا ختم کردے گی۔

فیس بک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ چہرے کو شناخت کرنے والے فیچر کو ختم کررہی ہے، فیچر تصاویر اور ویڈیوز سے کسی بھی صارف کی با آسانی شناخت کر لیتا ہے۔

فیصلہ فیس بک پر بڑھتی تنقید کے بعد کیا گیا، گزشتہ دنوں فیس بک کی حساس دستاویزات چوری ہونے کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘عدل و انصاف سمیت ریاست مدینہ کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے میں ہی کامیابی ہے’

Read Next

اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات پر بھی سیاست کرنے کی کوشش کی: عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے