• دسمبر 7, 2021

فیروزوالہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق

لاہور: فیروزوالہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

فیروزوالہ کے علاقے لبان والا میں کار سوار خاندان منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس پر کار میں سوار دو بچیاں اور میاں بیوی جاں بحق ہو گئے،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ، لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

منظور وسان کی زیر صدارت محکمہ زراعت کی جاری ترقیاتی سکیموں سے متعلق جائزہ اجلاس

Read Next

‘اپوزیشن صرف ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے، سیاسی مخالفین کی ٹرین چھوٹ چکی’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے