• اکتوبر 26, 2021

فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

فیاض چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد حسان خاور کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنڈوراپیپرز اسکینڈل، اب جے آئی ٹی کہاں ہے، مریم نواز کا سوال

Read Next

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے