• ستمبر 26, 2021

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

لاہور: فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت نے ترجمان مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس پر پورا اتروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک بار پھر مجھ پر اعتماد کیا ہے، تین سالوں میں پنجاب حکومت کی جو کارکردگی رہی، اس کو سامنے لاوں گا، پنجاب حکومت نے تین سالوں میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خانیوال: بجلی کا کنکشن کاٹنے پر مسلح شخص مشتعل، گن پوائنٹ پر بحال کروا لیا

Read Next

دوحا مذاکرات میں افغان شہروں پر حملے فوری بند کرنے پر اتفاق: زلمے خلیل زاد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے