• اکتوبر 16, 2021

فیاض الحسن چوہان ای چالان نادہندہ ، سیف سٹی اتھارٹی نے گاڑی پکڑ لی

لاہور: صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان ای چالان نادہندہ نکلے، ان کے زیر استعمال گاڑی ای چالان نادہندہ ہونے پر سیف سٹی اتھارٹی نے تحویل میں لے لی۔

سیف سٹی اتھارٹی نے سات چالان جمع نہ ہونے پر فیاض الحسن چوہان کی گاڑی کو روک لیا تھاجس پر وہ برہم ہو گئے۔ صوبائی وزیر نے آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا، آئی جی کے احکامات پر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیاض الحسن چوہان کی گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ نصب کی گئی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک، 12 زخمی

Read Next

عائشہ اکرام کو دھمکیاں دینے کا الزام، ٹک ٹاکر علی شاہ کیخلاف مقدمہ درج

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے