• جنوری 20, 2021

فٹبال کے بڑے ایوارڈ بیلان ڈی آر کی ڈریم ٹیم بن گئی، لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو بھی شامل

پیرس: فٹبال کے بڑے ایوارڈ بیلان ڈی آر کی ڈریم ٹیم بن گئی جس میں روایتی حریف لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو شامل ہیں، لیجنڈری کافو، پیلے اور آنجہانی ڈیاگو میراڈونا بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

کورونا کی وجہ سے اس سال بیلان ڈی آر ایوارڈ شو منسوخ ہونے پر ڈریم ٹیم کا اعلان کیا گیا، تین چار اور تین کی ٹیم فارمیشن کے ساتھ تشکیل دی گئی۔
اس میں ایک سو ستر ممالک کے اسپورٹس جرنلسٹس نے ووٹنگ کے ذریعے اپنی رائے دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی، پلیئرز کل سے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کریں گے

Read Next

میں ایک وفادار انسان ہوں:اداکارہ نمرہ خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے