• اکتوبر 16, 2021

فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، انگلینڈ نے لکسمبرگ کو دس صفر سے پچھاڑ دیا

لندن: فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں انگلینڈ نے لکسمبرگ کو دس کے مقابلے میں صفر گولز سے شکست دے دی۔

فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں گول گول کی گونج پڑ گئی، انگلینڈ کی خاتون فٹبالرز وائٹ، برائٹ اور گرین وُڈ نے شاندار 2،2 گول اسکور کیے، نکیتا پیرس نے ہم وطن ایلکس گرین وڈ سے گول کرنے میں برتری حاصل کی۔

لکسمبرگ کو انگلینڈ کی جانب سے بدترین شکست ویمن فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قبل ازیں لکسمبرگ کے مینجر ڈینئل سینٹوس کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم مطلوبہ معیار پر تو نہیں اترتی تاہم میچ میں حاصل کیا گیا تجربہ ان کیلئے زیادہ اہم ثابت ہو گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

Read Next

‘احسان اللہ احسان کے جعلی فیس بک اکاؤنٹ سے نیوزی لینڈ ٹیم کو دھمکی دی گئی’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے