• دسمبر 8, 2021

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر، ایکواڈور نے چلی کو شکست دیدی

لندن: فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں ایکواڈور نے چلی کو دو صفر سے شکست دے دی ۔

ایونٹ کے دیگر میچوں مں کوسٹا ریکا نے ہنڈراس، پناما نے ایلسلواڈور اور کینیڈا نے میکسیکو کے خلاف دو ایک ، دو ایک سے فتح سمیٹ لی۔

ان میچوں میں جوشیلے بھڑکیلے کھیل کے ساتھ کمنٹری نے بھی شائقین کا لطف دوبالا کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امید ہے پاک بھارت ٹیمیں سہ ملکی سیریز میں مدمقابل ہوں گی: رمیز راجہ

Read Next

پوسٹل لائف انشورنس کمپنی کو پنشن فنڈ مینجمنٹ کا لائسنس جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے