• اکتوبر 26, 2020

فوکل پرسنز، ایڈوائزرز، کوآرڈی نیٹرز کے عہدوں کو تحلیل کر دیا: فیاض الحسن چوہان

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فوکل پرسنز، ایڈوائزرز، کوآرڈی نیٹرز کے عہدوں کو تحلیل کر دیا ہے، میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن فوکل پرسن پر لاگو نہیں ہوتا۔ فیاض الحسن  نے کہا کہ فوکل پرسن ڈیجیٹل میڈیا اور ذیلی ٹیمیں بدستور کام کر رہی ہیں، گزشتہ 3 ماہ میں ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں نے احسن طریقے سے کام کیا، ڈیجیٹل میڈیا ونگ کو مزید بہتر بنایا جائے گا، سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا آج کے دور کا انتہائی اہم جزو ہے، عوام سے براہ راست رابطے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال جاری رکھیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایس سی او رکن ممالک کا اجلاس، اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد

Read Next

‘بچوں کو سکول آمد پر خوش آمدید، تعلیمی اداروں میں ضروری احتیاط ہر صورت کریں’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے