• ستمبر 18, 2021

فلموں سے قبل کوئلہ کمپنی میں ملازم تھا، امیتابھ بچن کا انکشاف

ممبئی: بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے فلم ‘کالا پتھر‘ کو 42 سال مکمل ہونے پر اپنی پہلی ملازمت کو یاد کیا۔

رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم کالا پتھر میں اپنی ماضی کی ملازمت اور ذاتی تجربے کا بھی ذکر کیا۔اداکار نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں آنے سے قبل کلکتہ کی کوئلہ کمپنی میں کام کیا، انہوں نے دھن باد اور آسنسول کی کول مائنز میں کام کیا۔

ایک ٹی وی شو میں امیتابھ نے بتایا تھا کہ بہت ہی کم افراد اس بات سے واقف ہوں گے کہ 1962 میں انہوں نے اپنی پہلی ملازمت کلکتہ میں واقع ایک کول مائن کمپنی میں کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کوئٹہ میں کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد، 200 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

Read Next

نینسی پلوسی کی کابل کا دورہ کرنے پر کانگریس ارکان پر تنقید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے