• اپریل 16, 2021

فلمسٹار ارباز خان ایف بی آر کے نشانے پر، نوٹس بھیج دیا

لاہور: ایک اور اداکار فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے نشانے پر آ گیا، فلمسٹار ارباز خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فلمسٹار ارباز خان کوجواب کیلئے 13جنوری تک مہلت دے دی۔ ارباز خان کو آفیسر کالونی میں واقع رہائشگاہ پر نوٹس بھجوایا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اداکاری کے دوران ہمیشہ اپنی تہذیب و ثقافت کا خیال رکھا: قوی خان

Read Next

محدود وسائل کے باوجود پی آئی سی پشاور کی تکمیل قابل تحسین ہے: وزیراعظم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے