• جنوری 19, 2022

فرانس نے بیجنگ اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا

پیرس: فرانس نے امریکا اور یورپی ممالک سمیت کینیڈا کی مخالفت کرتے ہوئے انسانی حقوق تنازع پر بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا۔

آئندہ سال فروری میں بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کو انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے متنازع بنا دیا گیا ہے، اس پر امریکا، یورپی ممالک اور کینیڈا نے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔

اس کے برعکس فرانس نے ایونٹ کی بھرپور نمائندگی کا فیصلہ کیا ہے، فرنچ وزیر تعلیم و سپورٹس نے تو اپنا فیصلہ سنا دیا جبکہ فرانسیسی وزیر خارجہ نے اس کی ابھی تصدیق نہیں کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ہری پور موٹرسائیکل ریس میں معین خان، جیپ ہنٹ میں نعمان اکرم فاتح قرار

Read Next

ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا معاملہ، روس چین کی حمایت میں سامنے آ گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے