• نومبر 29, 2021

فرانس میں ہراسگی کے بڑھتے واقعات، خواتین سڑکوں پر آ گئیں، سخت اقدامات کا مطالبہ

پیرس: فرانس میں ہراساں کرنے کے بڑھتے واقعات پر خواتین سڑکوں پر آگئیں، حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کردیا۔

فرانس میں ہزاروں خواتین نے جنسی ہراساں کرنے اورتشدد کے خلاف احتجاج کیا، مظاہروں میں سماجی تنظیموں نے بھی شرکت کی،، حتجاج میں شریک خواتین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے، شریک افراد نے میوزک کی دھنوں پر بھی احتجاج ریکارڈ کرایا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ حکومت جنسی ہراسانی کے واقعات روکنے کےلیے سخت اقدامات اٹھائے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سوڈان: فوج وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کو عہدے پر بحال کرنے پر رضامند

Read Next

یورپ میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے، پولیس کیساتھ جھڑپیں، گرفتاریاں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے