• جنوری 19, 2022

فرانسیسی عدالت نے سوئس بینک کو 2ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنادی

پیرس: سوئس بینک یو بی ایس کو فرانسیسی عدالت نے 2 ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق یو بی ایس بینک پر فرانسیسی اشرافیہ کو ٹیکس چوری میں مدد دینے کا الزام تھا جس کی پاداش میں بینک کو 2019 میں عدالت نے 5 ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے بعد عدالت نے جرمانے کی رقم کم کرکے دو ارب ڈالر کردی ہے۔ یو بی ایس بینک کے خلاف اسکا ایک سابق ملازم وعدہ معاف گواہ بن گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

روسی نوجوان نے مذہبی سکول کےسامنے خود کو دھماکے سے اڑادیا

Read Next

سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت کا ایک اور دور اختتام پذیر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے