• دسمبر 5, 2021

فرانسیسی صدر نے خاموشی سے اپنے قومی پرچم میں تبدیلی کی:روسی میڈیا

پیرس: روسی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فرانسیسی صدر نے خاموشی سے اپنے قومی پرچم میں تبدیلی کردی ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے عوام کو بتائے بغیر قومی پرچم کے ایک رنگ میں تبدیلی کی اور میکرون نے پرچم میں نیلے رنگ کو مزید گہرا کروا دیا۔

میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ صدر نے 17 ویں صدی کے انقلابی پرچم کے ساتھ دوبارہ تعلق جوڑنے کے لئے یہ قدم اٹھایا جبکہ فرانس کے پرچم کے رنگوں کو یورپی یونین کے جھنڈے کے قریب لانا بھی مقصد تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لیگی رہنماؤں نے پھر عدلیہ پر تنقید کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نوٹس لے: فواد چودھری

Read Next

نیٹو کی روس کو یوکرین کے خلاف مہم جوئی سے باز رہنے کی تنبیہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے