• اپریل 18, 2021

فخز زمان ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار رنز کے قریب

جوہانسبرگ۔3اپریل ( ):پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان کو ون ڈے انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے 32 رنز درکار ہیں،

توقع ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ فخر زمان اب تک 48 ون ڈے میچز میں 44.72 کی اوسط سے 1968 رنز بنا چکے ہیں جس میں 4 سنچریاں اور 13 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ ان بہترین سکور 210 ناٹ آئوٹ ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملتان: آنکھوں کا آپریشن کرانے والے16 افراد بینائی سے محروم

Read Next

سعودی حکومت کی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستا نی طرز کے منصوبوں میں دلچسپی ،مفاہمت کی یادداشت پرجلد دستخط کیے جا ئیں گے، امین سلم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے