• نومبر 29, 2021

فاسٹ باولر محمد عامر کورونا وائرس کا شکار

لاہور: پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کورونا وبا کا شکار ہو گئے، انہوں نے مداحوں سے دعاوں کی اپیل کی ہے۔

کرکٹر محمد عامر نے ٹویٹر پیغام میں مداحوں کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل سکوں گا کیونکہ کورونا کے وبائی مرض نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

 انہوں نے کہا کہ وہ خیریت سے ہیں تاہم مداح ان کی جلد صحت یابی کیلئے اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈی جی رینجرز سندھ کا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کا دورہ

Read Next

‘ای وی ایم کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے