• جنوری 19, 2021

فارمولا ون بحرین گراں پری میں حادثہ، گروسجین کی کار بیرئر سے ٹکرا گئی، ہسپتال منتقل

بحرین: فارمولا ون بحرین گراں پری میں خوفناک حادثہ ہو گیا، گروسجین کی کار بے قابو ہو کر سائیڈ بیرئر سے ٹکرا گئی جس سے آگ بھڑک اٹھی، رومانین ڈرائیور ٹریک سے ہسپتال منتقل کر دی گئی ، حالت خطرے سے باہر آنے پر امدادی ٹیم کی خدمت کو سراہا۔

ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے گروسجین کو بچانے کے لیے امدادی ٹیم نے فوری کارروائی کی اور فرسٹ ایڈ کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ گروسجین نے حالت بہتر ہونے پر امدادی ٹیم کو سراہا۔

جاری رہنے والی ریس میں ایک اور حادثہ ہوا، تیز رفتار گاڑی کی قلابازی لگ گئی، خوفناک حادثات کے باعث ایونٹ کا اختتام سنسنی خیز ہو گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بابر اعظم نے سابق کپتان محمد یوسف کو اپنا آئیڈیل قرار دیدیا

Read Next

بین الاقوامی ایوارڈ جیت کر اداکارہ سجل علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے