• جون 24, 2021

غیر ملکی کھلاڑیوں کا بھارتی لیگ چھوڑ کر جانے کا سلسلہ جاری

عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے پر غیر ملکی کھلاڑیوں کا بھارتی لیگ چھوڑ کر جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زیمپا،ا ین رچرڈسن اور  اینڈریو ٹائی آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا روانہ ہیں۔

ان کے علاوہ انگلش کرکٹر لائم لیونگ سٹون پہلے ہی بھارتی لیگ چھوڑ کر جا چکے ہیں۔

جب کہ بھارتی کھلاڑی روی چندر ایشون بھی لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

NCOC Decided to Hand over the charge of SoPs Implementation to Pak Army

Read Next

ملک میں اس سال گندم کا ریکارڈ ٹوٹے گا، وزیر اعظم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے