• ستمبر 19, 2021

عورت کو بھی انسان سمجھیں: سبیکا امام

کراچی: ماڈل سبیکا امام نے ماڈل صدف کنول کے بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فیمینزم لفظ پسند نہیں تو صرف اتنا سمجھ لیں کہ عورت کو بھی انسان سمجھیں۔

  رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں سبیکا امام نے کہا کہ ‘غلط فہمی اور غلط نظریات کی وجہ سے لوگوں کو فیمینزم لفظ سے الرجی ہے ۔سبیکا امام نے کہا کہ ‘اگر آپ کو فیمینزم لفظ اچھا نہیں لگتا تو بس اتنا سمجھ لیں کہ عورت کو بھی انسان سمجھیں۔ماڈل نے مزید کہا کہ یہ صرف ان تمام مردوں کیلئے التجا ہے جن کا ہمیں اپنی روز مرہ کی زندگیوں اور پوری زندگی میں سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور: نامعلوم افراد نے 55 سالہ شخص کو گھر میں گھس کر قتل کردیا

Read Next

چین میں ہالی وڈ اداکار زیادتی کے الزام میں گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے