• مئی 25, 2022

عوام کیلئے ایک اور بری خبر، پٹرول آٹھ روپے پچاس پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عوام کیلئے ایک اور بری خبر، پٹرول آٹھ روپے پچاس پیسے فی لٹر مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے، سمری ارسال کر دی گئی۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے پچاس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

Read Previous

Headlines | 14 February 2022 | A1 TV

Read Next

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید27 افراد جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے