• اپریل 11, 2021

عوام ایس اوپیز پر عمل پیرا ہو کر اجتماع میں شرکت سے گریز کریں: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عوام ایس اوپیز پر سختی سے عمل پیرا ہو کر اجتماع میں شرکت کرنے سے گریز کریں۔

سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر چکی ہے،اس سے نبردآزما ہونے کیلئے مزید مؤثر اقدامات کر رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اپوزیشن جتنا مرضی زور لگالے نتیجہ صفر ہی نکلے گا: شیخ رشید

Read Next

کورونا سے صورتحال سنگین، جلسوں کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے