• جنوری 19, 2021

عمر گل پی ایس ایل میں کوچ کے روپ میں نظر آئیں گے، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کیساتھ معاہدہ

لاہور: ( ) حال ہی میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے والے عمر گل اب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کوچ کے روپ میں نظر آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر کا پی ایس ایل فرنچائز ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیساتھ معاہدہ ہوگیا ہے، عمر گل اب باؤلنگ کوچ بن کر اس کوچنگ فیلڈ میں قسمت آزمائیں گے۔

Read Previous

بائیک، کار اور ہیلمٹ کو روشن کرنے والا پینٹ تیار

Read Next

بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے