• اپریل 14, 2021

عمران ہاشمی نے بالی وڈ انڈسٹری کو جعلی قرار دے دیا

ممبئی: معروف بھارتی اداکار عمران ہاشمی نے بالی وڈ فلم انڈسٹری کو جعلی قرار دے دیا۔

عمران ہاشمی کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کسی بھی شخص کی ذاتی زندگی اس کے پیشے سے زیادہ اہم ہونی چاہئے ۔ انہوں نے فلموں میں کام کے علاوہ انڈسٹری کی چکاچوند سے دوری کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دوستوں اور گھر والوں کی وجہ سے الگ تھلگ رہتے ہیں،کام کے بعد انڈسٹری سے دور رہنے کی وجہ سے انہیں اپنی سنجیدگی کو برقرار رکھنے میں بھی مدد ملتی ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آئٹم نمبر پاکستان جیسے مسلم ملک کیلئے نہیں بنا: اریبہ حبیب

Read Next

مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے ہی حل ہوسکتا ہے، جنگ مسائل کا نہیں: وزیراعظم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے