• مارچ 4, 2021

عمران فرخت کے طویل ترین کیریئر کا 26 جنوری کو اختتام

 لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے عمران فرحت طویل ترین کیریئر میں 26 جنوری کو خیبر پختونخوا کیخلاف آخری میچ کھیلیں گے۔یاد رہے کہ عمران فرحت نے دو ماہ قبل ہی ریٹائرمنٹ کے اپنے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیا تھا۔ عمران فرحت اب کوچنگ میں نام بنانے کے خواہشمند ہیں۔ پاکستان کپ میں بلوچستان ٹیم کی قیادت کرنیوالے عمران فرحت نے 40 ٹیسٹ میچوں میں 2400 رنز سکور کئے اوپنر نے 58 ایک روزہ میچوں میں 1719 رنز بنائے۔ 7 ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچز میں 76 رنز بناپائے۔انہوں نے 230 فرسٹ کلاس میچوں میں 15ہزار 790 رنز سکور کیے۔ 220 لسٹ اے میچز میں بلے بازکے رنز کی تعداد 7401 ہے۔ عمران فرحت نے 69 ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی 1636 اسکورکر رکھا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کردیا

Read Next

احسان مانی کے ابتدائی 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے