• جنوری 17, 2022

عمران عباس کا اپنے مداح کو کام سے کام رکھنے کا مشورہ

کراچی: اداکار عمران عباس نے ساتھی اداکار احد رضا میر کی اپنی سالی صبور علی کی شادی میں موجود نہ ہونے کی وجہ پوچھنے والے مداح کو کھری کھری سنا دیں۔

عمران عباس سے آن لائن بات چیت کے دوران ایک مداح نے سوال کیا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ احد رضا میر کیوں نہیں آئے صبور کی شادی پر؟۔ اداکار نے جواب میں لکھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے کام سے کام کیوں نہیں رکھتے ؟۔ جتنا آپ لوگوں کی زندگی کے بارے میں سوچتے ہیں اگر اپنے بارے میں سوچتے تو کہیں کے کہیں پہنچ جائیں، اس لئے دوسرے کے بجائے اپنے بارے میں سوچیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پڑھے لکھے فنکاروں نے مقابلے کا رجحان بڑھا دیا: مریم نور

Read Next

مہوش حیات کا ہمایوں سعید کو مبارکباد کیلئے انوکھا انداز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے