• ستمبر 26, 2021

عمران خان کی حکومت کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے: فواد چودھری

اسلام آباد:  فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کتنی حکومتیں اپنی کارکردگی پر عوام کو جوابدہی کرتی رہیں، 30 سال حکومت کرنے والے اپنا منہ چھپا رہے ہیں، معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے حقائق سامنے لائیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی 15 رکنی کابینہ آج حلف لے گی

Read Next

پیپلزپارٹی کی ہوا چل پڑی، اگلے انتخاب میں جیالے کامیاب ہوں گے: بلاول بھٹو

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے