
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے معیشت پر توجہ اور عوام کو ریلیف دینے کی گزارش کی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان سے گزارش ہے کہ معیشت پر توجہ دیں اور عوام کو ریلیف دیں۔ مہنگائی کی صورتحال میں عوام کا گزارا ممکن نہیں۔
جہانگیر ترین نے کہا کہ سیاسی ماحول گرم ہے،سب رابطے کررہے ہیں، ہم سے تمام پارٹیوں کے لوگوں نے رابطہ کیا ہے۔ فیصلہ جو بھی ہوگا مشاورت سے کریں گے۔
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breaking news Jahangir Tareen pakistan news PM Imran Khan